بی۔سی۔سی۔آئی۔ کے موجودہ صدر اور سابقہ ہندوستانی کپتان سورو گانگولی کو ہفتہ کی صبح علالت کے بعد جنوبی کلکتہ کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ، 48 سالہ سابق بھارتی کپتان کو صبح اپنے نجی جم میں ورزش کرتے ہوئے چکر آ گیا۔ اس کے فورا بعد ہی، انھیں […]