بی۔سی۔سی۔آئی۔ صدر اور سابق بھارتی کپتان سورو گانگولی کو پڑا دل کا دورہ، ہسپتال منتقل
بی۔سی۔سی۔آئی۔ کے موجودہ صدر اور سابقہ ہندوستانی کپتان سورو گانگولی کو ہفتہ کی صبح علالت کے بعد جنوبی کلکتہ کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ، 48 سالہ سابق بھارتی کپتان کو صبح اپنے نجی جم میں ورزش کرتے ہوئے چکر آ گیا۔ اس کے فورا بعد ہی، انھیں … Read more