سیر و تفریح

روحانی سرزمین "سوجا شریف” میں ایک روز!

اثر خامہ: ذاکر فیضانی سکندری (پھلودی، جودھ پور راجستھان) عرصۂ دراز سے دلی تمنا تھی کہ صحرائے تھر کی عظیم دینی وروحانی درس گاہ جامعہ صدیقیہ سوجا شریف کی زیارت کروں بحمد تعالیٰ مورخہ 21 شعبان المعظم 1443 ھ بمطابق 25 مارچ 2022 ء بروز جمعہ کو فقیر قاری علی اصغر صدیقی ، حافظ سلمان […]

رمضان المبارک

روزہ کے شرعی و طبی فوائد

ازقلم: ذاکر حسین پھلودی روزہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے- اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام پاک میں متعدد مقامات پر روزہ کے فضائل و مناقب ارشاد فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں ارشاد فرماتا ہے:یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ(۱۸۳)ترجمۂ کنزالایمان : اے ایمان […]

اولیا و صوفیا

حضرت سورھیہ بادشاہ شہید حیات وخدمات

ازقلم: ذاکر فیضانی سکندری، پھلودی جودھپور راجستھان ولادت باسعادت:حضرت پیر سید شاہ صبغت اللہ شاہ ثانی راشدی المعروف بہ سورھیہ بادشاہ شہید قدس سرہ العزیز ٢٣ صفر المظفر سنہ ١٣٢٧ھ کو درگاہ عالیہ راشدیہ پیران پاگارا پیر جوگوٹھ ضلع خیرپور میرس ، سندھ پاکستان کی مبارک سرزمین پر پیدا ہوئے۔ القابات:آپ کے مشہور القابات و […]

مذہبی مضامین

فضائل شعبان المعظم و شب برأت

تحریر: ذاکر حسین فیضانی، راجستھان شعبان المعظم مذہب حقہ کی رو سے ایک مقدس و متبرک و مقدس مہینہ ہے یہ اسلامی کلینڈر کا آٹھواں مہینہ جو کہ رجب المرجب و رمضان المبارک کے درمیان میں آتا ہے اور اس کے فضائل قرآن کریم و احادیث نبویہ و اقوال اولیاءاللہ اکثریت کے ساتھ پائے جاتے […]