تبصرہ نگار: وزیر احمد مصباحی (بانکا)ریسرچ اسکالر: جامعہ اشرفیہ مبارک پور "وہ ایک خدا ترس عالم دین ہیں، نیک سیرت و صورت ہیں، نہیں! بچوں سے پیار و شفقت کرنے والے ہیں، شیریں کلام ہیں، اوہ ہاں! شاید وہ علما نواز ہیں یا پھر سادگی پسند، ملنسار اور بلا تفریق ہر ایک کی […]