اردو شاعری صرف جذبات کی ترجمان نہیں بلکہ تہذیبی شعور کی علمبردار بھی ہے۔ غالب کی فکری گہرائی، اقبال کا فلسفہ، میر کی سادگی اور جوش کی ولولہ انگیزی اردو ادب کی وہ روشن قندیلیں ہیں جن سے نئی نسل نے روشنی لی ہے۔ انہیں قندیلوں سے اپنی روشنی کشید کرنے والے ممتاز شعراء میں […]