قومی سلامتی، کسانوں کے مسائل پر حکومت کی خاموشی خطرناک:سونیا گاندھی

ہماری آواز/نئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کسانوں کا مسئلہ نہ سلجھانے اور قومی سلامتی کے حوالے سے خاموشی اختیار کرنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کے روز کہا کہ اسے کسانوں کے مطالبات مان لینے چاہیئیں اور قومی سلامتی سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے محترمہ گاندھی … Read more

مودی حکومت کے پاس ابھی بھی وقت ہے کہ وہ زرعی قوانین کو ختم کرکے "راج دھرم" کی پیروی کرے: سونیا گاندھی

نئی دہلی: 3 جنوری (اے این آئی): دہلی بارڈر پر جاری کسانوں کے احتجاج کے درمیان کانگریس کے عبوری صدر سونیا گاندھی نے اتوار کے روز نریندر مودی حکومت سے زرعی قوانین کو ختم کرتے ہوئے "راج دھرم” کی پابندی کرنے کی اپیل کی۔"مودی سرکار کے پاس ابھی بھی وقت ہے کہ وہ طاقت کے … Read more

کانگریس کے136ویں یوم تاسیس کے موقع پر سونیا، راہل اور پرینکا گاندھی نے کارکنان کو پیش کی مبارک باد

نئی دہلی: ہماری آواز/ 28 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے کانگریس کے 136 ویں یوم تاسیس پر پیر کے روز پارٹی کے کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پارٹی کے اصولوں کی پابندی کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا محترمہ سونیا … Read more