منقبت در شان فاتح ہندوستان امام الاولیاء مجاہد اعظم امام المجاہدین مبلغ اعظم ہندوستان سلطان الشہدا فی الہند سید سالار سرکار مسعود غازی رضی اللہ تعالٰی عنہ نتیجہ فکر: برکت اللہ فیضی، گونڈہ عاشق محبوب داور سید سالار ہیںشیر حق مرد قلندر سید سالار ہیں سلسلہ ھے آپ کا شاہ امم کی ذات سےبالیقین اولاد […]