سیدنا احمد کبیر رفاعی مذہبی مضامین ملفوظات تاج العلماء شیخ الاسلام سیدی محمد ابوالھدی الصیادی الرفاعی الحسینی 11/01/2021ہماری آوازتبصرہ(0) (1) دنیا اور آخرت میں سب سے عمدہ اور سب سے شرف والی چیز اللہ تعالی پر ایمان لانا ، اس کی حدود کی پاسداری کرنا اور اس کی شریعت کو مضبوط تھامنا ہے ۔(2) قناعت : نکمے پن کا نام نہیں ہے جیسا کہ بعض جاہل لوگ سمجھتے ہیں ۔ بلکہ اپنی تمام تر […]