مذہبی مضامین

’’وسیم رضوی‘‘ مردود زمانہ اور اسلام مخالف طاقت کا ایجنٹ ہے

تحریر: شریف الرحمٰن رضویجنرل سکریٹری: آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ، بنگلور9113818942 آپ قارئین اس بات سے بخوبی واقف ہیںکہ آئے دن اسلام اور مسلمانوں کی بڑی بڑی عظیم شخصیتوں پر کسی نہ کسی بہانے سے حملہ ہوتا رہتا ہے، ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ شیعہ مذہب کا ماننے والا ’’وسیم رضوی ‘‘ […]