سلسلہ ماہِ رمضان :قسط نمبر 3 تحریر: شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی، مالیگاؤں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ماہِ شعبان کی آخری تاریخ کو خطبہ دیا۔ اور فرمایا:’’ اے لوگو، تمہارے اوپر ایک بڑا بزرگ مہینہ سایہ فگن ہوا ہے۔ یہ بڑی برکت […]