دینِ اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جو انسان کے ظاہر و باطن، عقیدہ و عمل، زبان و دل، نیت و سلوک… سب کو اپنے احکام میں سمیٹتا ہے۔ دین کا اصل مطالبہ یہ ہے کہ انسان اپنے پورے وجود کو دین کے تابع کر دے؛ ظاہر بھی دین کا ہو، باطن بھی؛ عبادت بھی […]
یومِ آزادی محض ایک قومی تہوار نہیں، بلکہ یہ ہماری تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جو قربانی، ایثار، عزم اور اتحاد کی سنہری سطور سے لکھا گیا۔ 15 اگست 1947ء کا سورج جب طلوع ہوا تو اس نے غلامی کی طویل رات کے بعد آزادی کی روشنی اپنے دامن میں سمیٹ کر اس دھرتی […]
اردو زبان محض ایک ذریعہ ابلاغ نہیں بلکہ تہذیب و تمدن، علم و حکمت، شعور و آگہی، اور روحانی لطافتوں کا گلدستہ ہے۔ اس کی شیریں بیانی، وسعتِ بیان، اور دلفریب اسلوب نے صدیوں سے دلوں کو مسخر کیا ہے۔ اردو نے برصغیر کے علمی، ادبی، دینی اور صوفیانہ فضا کو معطر کرنے میں مرکزی […]
از: محمد شمیم احمد نوری مصباحیاستاذ: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) بلاشبہ مسلمانوں کے نزدیک اللّٰہ کے اولیاء، ابدال اور اقطاب بہت ہی محترم و معزز ہوتے ہیں اور ان کی بہت ہی اہمیت ہوتی ہے ـاور ان بزرگ ترین ہستیوں کے کشف و کرامات نے نہ صرف اسلام کی صداقت کو زمانے […]