متفرقات سچ لکھنے اور بولنے والے کو غدار قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے: سنجے راوت 06/02/2021ہماری آوازتبصرہ(0) ہماری آواز/نئی دہلی ، 05 فروری (پریس ریلیز) شیوسینا کے سنجے راوت نے جمعہ کو کسان تحریک کو بدنام کرنے کی کوششوں کی مذمت کی اور کہا کہ ان دنوں جو سچ بولتا ہے اور سچ لکھتا ہے اسے غدار قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے مسٹر راوت نے صدر کے خطاب پر شکریہ […]