اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

ایک اور عائشہ جہیز کی بھینٹ چڑھ گئی، آخر قصور کس کا ہے

تحریر: صالحہ بیگم صالحاتیکانپور ۲۵/فروری بروز جمعرات کو گجرات کی رہنے والی عائشہ جو عارف خان کی زوجہ تھی جہیز کی بھینٹ چڑھ گئی، جب کوئی معاشرہ اللہ بزرگ و برتر کو بھلا دیتا ہے تو ایسے افراد کو جنم دیتا ہے جنکی نگاہوں کے سامنے صرف دنیا اور اسکے فوائد کا حصول ہوتا ہے۔ […]