ازقلم: قاری رئیس احمد خاناستاذ: دارالعلوم نورالحق چرہ محمد،فیض آباد،ضلع:ایودھیا(یوپی) مناظرہ و مجادلہ کی دنیا میں اگرچہ اہلِ حق کے بےشمار ایسے علمائے راسخین گزرے ہیں جنہوں نے اسلامی عقائد کی حفاظت، اور باطل نظریات کی بیخ کنی کے میدان میں قابلِ فخر کارنامے انجام دیے، لیکن انہی روشن ستاروں میں ایک چمکتا ہوا آفتاب […]