مضامین و مقالات کیا غصے پر قابو پانا ممکن ہے؟ 23/01/2021ہماری آوازتبصرہ(0) تحریر: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان گاؤں کے ایک بندے کو غصہ زیادہ آتا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ لوگوں کی دل آزاریاں بھی زیادہ کرتا تھا۔ وہ بندہ اب غصے سے کافی تنگ آگیا تھا۔ لیکن وہ مجبور تھا کہ وہ اس حالت سے نکل نہیں پا رہا تھا۔ ایک دن یہ […]