ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں بریلی کا یہ تفرد رہا ہے کہ شریعتِ مطہرہ کے معاملے میں کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ اقتدار سرنگوں ہوا۔ ایمرجنسی کے زمانے میں حضور مفتی اعظم نے نسبندی کے خلاف فتویٰ جاری کیا۔ حکومت کی چولیں ہِل گئیں۔ حضور مفتی اعظم استقامت کے کوہِ محکم تھے؛ اقتدار کو […]