قیامت آپ کے اشکوں نے ڈھائی، آپ کیوں روئے؟

تحریر: محمد شفیق فیضی، سدھارتھ نگر گذشتہ 9 فروری کو راجیہ سبھا رکن اور حزب مخالف لیڈر غلام نبی آزاد اپنی داستان غم سناتے ہوئے اس قدر جذباتی ہوگئے کہ ان کی آنکھیں بھر آئیں، راجیہ سبھا کی اپنی آخری تقریر میں انہوں نے بہت کچھ کہا ، وزیراعظم نریندر مودی سے لے کر انڈین … Read more

بھارت مسلمانوں کے لیے جنت ہے۔ کانگریس کے قدآور لیڈر غلام نبی آزاد کا پارلیمنٹ میں الوداعی خطاب، کہا: پارلیمنٹ قانون سازی کی جگہ ہے، عوام کو مایوس نہ کریں!

نئی دہلی، 9 فروری (یو این آئی) راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد نے منگل کے روز کہا کہ پارلیمنٹ میں ممبران کو اپنی مخالفت کا اظہار کرنا چاہئے لیکن یہ یاد رکھنا چاہئے کہ پارلیمنٹ قانون سازی کی جگہ ہے اور اس میں ناکام رہنے سے اس پر عوام کا اعتماد … Read more

کشمیر کی ریاست کی بحالی کے لیے حکومت بل لائے: آزاد

دہلی: 3فروری/ ہماری آواز(ایجنسی)کانگریس کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کے روز حکومت سے جموں و کشمیر کے لئے ریاست کی بحالی کی تجویز پیش کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں ایک بل لانے کو کہا۔ صدر کے خطاب کے موشن آف شکریہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے … Read more

زرعی اصلاحات قوانین کو واپس لے حکومت: غلام نبی آزاد

ہماری آواز/نئی دہلی،3 فروری(پریس ریلیز) راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کو حکومت سے کسانوں سے لڑائی کا راستہ چھوڑ کر بات چیت سے مسئلے کو حل کرنے اور تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا مسٹر آزاد نے صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تجویز پر بحث … Read more