۞پہلی غَلَط فہمی: اُلٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ دُرُست مسئلہ اَزْخود کتنی ہی اُلٹی یا قَے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ خود قصداً (یعنی جان بوجھ کر) مثلاً انگلی وغیرہ منہ میں ڈال کر قَے کی اور وہ منہ بَھر ہو تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ ۞دوسری غَلَط فہمی: حالتِ روزہ میں اِحتِلام ہوجائے […]