غزل

غزل: کسی بھی پھول میں نکہت نہ ہوگی

خیال آرائی: فرینک حسرت کسی بھی پھول میں نکہت نہ ہوگیمرے رب کی اگر رحمت نہ ہوگی تجھے کچھ عشق میں حاصل نہ ہوگاکہ دل میں جب ترے ہمت نہ ہوگی بجھے گی آگ نفرت کی نہیں گرتو یہ دنیا کبھی جنت نہ ہوگی جہاں لاشوں کی اتنی سسکیاں ہیںوہاں انسان کی قیمت نہ ہوگی […]