جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ میں جشن اعلی ٰ حضرت کا اہتمام

اعلیٰ حضرت عالم دین وفقیہ ومجدد ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سائنسداں بھی تھے: مفتی شاہ نواز عالم ازہری مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 4اکتوبر ہماری آواز(نامہ نگار)پرتاپ گڑھ ضلع کے کنڈہ تحصیل میں واقع قصبہ مانکپور میں جامعہ حنفیہ رضویہ میں عرس اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کے 103 کے موقع پر ایک پروگرام … Read more

مطالبۂ جہیز ہمارے معاشرے کے لیے ایک ناسور ہے: علماے کرام

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 10 مارچ، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج جس سماج اور معاشرے میں ہم زندگی بسر کررہے ہیں اگر اس پہ نظر ڈالیں تو ایک احساس شدت کے ساتھ ابھرتا ہے ہم سماج میں رہتے ہیں وہ ایک تضادات ومنافقت سے بھرا ہوا نظر آتاہے آج کے اس دور میں جتنی حقوق کی باتیں کہی … Read more

خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے: شاہ نواز عالم مصباحی ازہری

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 20 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار)کنڈہ تحصیل میں عرس خواجہ غریب نواز منعقد ہوا جشن کا آغاز حافظ. اخلاق احمد کے تلاوت سے ہوا مقرر خصوصی کی حیثیت سے مفتی شاہ نواز عالم مصباحی ازہری نے شرکت کی اور انہوں نے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ غریب کی سیرت ہم … Read more

اے ایمان والوں اسلام میں پورے طور سے داخل ہوجاؤ! عرس شیث علیہ السلام سے علما کا خطاب

مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ: 17 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار) ایودھیا میں سید آصف میاں فردوسی کی سرپرستی وسید ہلال میاں کی صدارت میں عرس شیث علیہ السلام منعقد ہوا جس کی تلاوت مفتی ضیا الحق نے فرائض انجام دیا اور نقابت مولانا رفیق فیضی نے کیا اور نعت ومنقبت کے اشعار سوفی سہیل صابری نے … Read more

شرم ناک: دوسری عورت کے ساتھ رہنے کے لیے منع کرنے پر بیوی کو طلاق دے کر گھر سے نکالا

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 11فروری(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) دوسری عورت کے ساتھ رہنے کے لئے منع کرنے پر تین بچوں کی ماں کوشوہر نے پیٹ کر طلاق دے دیا،اور گھر سے نکال دیا، متاثرہ نے شوہر کے خلاف پولیس کو تحریر دی ہے، پولیس نے متاثرہ کا کنڈہ سی ایچ سی میں علاج کرانے کے بعد متاثرہ کے … Read more

نشے میں پاگل شخص نے بیوی کو لات مار کر گھر سے نکال دیا

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 11فروری(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) شے میں پاگل شخص نے جہیز کے لئے بیوی کو لات ماری اور گھر سے نکال دیا ۔  شادی شدہ عورت اپنے بیٹے کو ساتھ لیکر اپنے مائکہ  آئی۔  خاتون کی شکایت پر پولیس نے شوہر ، ساس اور سر سمیت چار لوگوں کے خلاف رپورٹ درج کی ہے۔   رینو … Read more

پرتاپ گڑھ: اغوا شدہ لڑکی کو پولیس نے کیا برآمد

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 11فروری(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) سامان خریدنے گی نوعمر  لڑکی لاپتہ ہوگئ  اس کی والدہ نے دس افراد کے خلاف اغوا کی رپورٹ درج کروائی۔  پولیس حرکت میں آئی اور اسے سہیلی کے گھر سے بر آمد کرلیا۔  ملزمان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔  موجودہ رہائشی کملیش ورما کی 17 سالہ بیٹی شیوانی منگل کی … Read more

شادی کے نام پہ دھوکہ دہی کرنے والی خواتین کا گروہ گرفتار

مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ نامہ نگار): شادی کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والی خواتین کے ایک گروہ پولیس کے ہاتھ گرفتار، کانپور ضلع کے بلحور تھانہ علاقہ کے چھوٹی کھجوری گاؤں میں رہنے والے 45 سالہ راجیش کٹیار کی شادی نہیں ہورہی تھی راجیش کے گاؤں میں ہی پرتاپ گڑھ ضلع کے سنگرام گڑھ … Read more

سب سے بہتر انسان وہ ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے؛ خدمت خلق فاؤنڈیشن سے علما کا خطاب

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 10فروری (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی)کنڈہ تحصیل کے مجھل گاؤں میں خدمت خلق فاونڈیشن کی بنیاد رکھی جس میں ضلع بھر سے دینی وعصری علوم کے ماہرین اور قوم کے لوگ شریک ہوئے جس کی قیادت ڈاکٹر عمران خان نے کیا اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے مفتی شاہ نواز عالم ازہری مولانا محمود ریاض … Read more

تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آکر بائک سوار میڈیکل مالک کی موت

مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج صبح ایک تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آنے سے میڈیکل مالک شدید طور پر زخمی ہوگئے گھر والے اسے ضلع ہسپتال لے گئے وہاں ڈاکٹروں نے اس سے مردہ قرار دے دیا، رانی گنج تھانہ حلقہ رستی پور کا رہنے والے گووند یادو عرف اککو(26)ببھن … Read more