ازقلم: محمد نیاز حنفیمتعلم جامعہ حنفیہ رضویہ مانک پور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ یو۔پی۔ سَرزمینِ ہِندمیں جہاں عرصۂ دراز سے کفر و شرک کا دَوْر دَوْرَہ تھا ، اور ظُلْم و جَوْر کی فَضا قائم تھی اور لوگ اَخلاق و کِردار کی پستی کا شِکار تھے۔ اِس خطّے کے لوگوں کو […]