از: محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم، جامعہ اشرفیہ، مبارک پور(رکن:مجلس علماے جھارکھنڈ) چودھویں صدی کے مجدد، اعلیٰ حضرت، عظیم المرتبت، قاطع شرک و بدعت، شہنشاہ شعر و سخن، امام اہل سنن،فاضل جلیل، عالم نبیل،محدث عدیل،فخر اکابر،الشاہ مفتی امام احمد رضا خان محدث بریلوی حنفی رحمتہ اللّہ علیہ ایک جید اور مخلص عالم تھے، آپ کے اندر […]