نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی سرکار دوجہاں مرے دل کی دوا کریںرنج و الم کے قید سے مجھکو رہا کریں بھاگے گیں دور مشکلیں ایسا کیا کریںبس اپنے در پہ غوث و رضا لکھ دیا کریں پڑھ کر درود پاک زباں کو دھلا کریںمختار کائنات کا جب تذکرہ کریں پہلے […]