تحریر: شیخ عائشہ امتیازعلیمتعلمہ: انجمن اسلام گرلز ہائی اسکول ناگپاڑہ ام المومنین حضرت سیدہ ام سلمہؓ اور آپ کے شوہر عبداللہ بن عبدالاسد ابو سلمہؓکا شمار ان اولوالعزم لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اعلان نبوت کے کچھ ہی عرصہ بعد اسلام قبول کر لیا تھا۔ آپﷺ کی دعوت اسلام پر ابھی صرف دس لوگ […]