ازقلم: تسنیم فردوسبٹلہ ہاوس، جامعہ نگر نئی دہلی ۱۱۰۰۲۵ عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا مرزا اسد اللّه خان غالب شاید ہی ایسا کوئی شخص ہوگا جو اس نام سے واقف نا ہو۔ اردو شاعری میں مرزا غالب کی حیثیت ایک درخشاں ستارے کی سی […]