تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں عشاق کہتے ہیں کہ طیبہ امینہ کی حاضری میں زبان جذبات کے اظہار کی تاب نہیں پاتی، مافی الضمیر اور مدعاے دلی کے اظہار کے لیے اِسی نغمۂ روح "مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام” سے ہم اپنے آقا ﷺ کی بارگاہ میں عقیدتوں کا اظہار کرتے ہیں۔ […]