اصلاح معاشرہ اخلاق حسنہ سے دور ہوتا ہمارا مسلم معاشرہ 03/12/202404/12/2024ہماری آوازتبصرہ(0) ایک اچھا صحت مند معاشرہ اور اچھا سماج اسے ہی کہا جاتا ہے جہاں حسن اخلاق کی شعاعیں پھیلی ہوں ، خصائل حمیدہ کے انوار سے ماحول منور ہو ۔ ، خلوص ، محبت ، ایثار ، ایمانداری ۔ امانت داری ، وفا داری، قناعت ، صبر ، تحمل ، قوت برداشت ، خیر خواہی […]