مضامین و مقالات

عبادت و معیشت یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں

تحریر: سید شہباز اصدق چشتیدارالعلوم قادریہ غریب نواز (ساؤتھ افریقہ) انسان کا مقصد تخلیق عبادت سے عبارت ہے یعنی اللہ رب العزت کی رضا و خوشنودی کے لیے فرائض و واجبات اور اومر الہیہ کی بجاآوری کرنا ،منکرات و منہیات سے اجتناب کرنااور قرآن و سنت کے مطابق زندگی کی صبح و شام کرنا حضرت […]

متفرقات

کسان ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: قاری عبدالمعید چودھری

بلگرام/ ہردوئی: 18 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار)کسان ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اس ہڈی کو توڑ کر معیشت کھڑی نہیں کی جا سکتی یہ باتیں کسان یونین بھانو کے ریاستی سکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے ایک اخباری بیان میں کہیں۔انہوں نے کہا مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے تینوں […]

متفرقات

عام بجٹ خود کفیل ہندوستان ،پانچ کھرب ڈالر کی معیشت ،کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے والا ہے:امیت شاہ

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیر کو پیش عام بجٹ کو خود کفیل ہندوستان پانچ کھرب ڈالر کی معیشت اور کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کی را ہ ہموار کرنے والا بجٹ قرار دیا ہے مسٹر امیت شاہ نے پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے […]

متفرقات

بجٹ: حکومت کے سامنے کئی ایک چیلنج، کیا بڑھا دی جائے گی عام آدمی کے لیے ٹیکس کی شرح

دہلی: 31 جنوری (ایجنسی) عالمی وبا کووڈ19 کے درمیان مالی سال22 -2021 کے تاریخی بجٹ میں حکومت کے سامنے معیشت کو فوری طور پر فروغ دینے کے ساتھ ہی طویل مستقبل کے لیے مضبوطی عطا کرنے کا چیلنج ہوگا اور وزیر مالیات نرملا سیتا رمن ان دونوں کے درمیان کتنا توازن رکھ پاتی ہیں یہ […]

متفرقات

ہماے اسلاف اور تجارت

از قلم: محمد تحسین رضا قادری رفاعی امام: مسجد عزیز فاطمہ، سول لائن کانپور آج جب بھی کوئی عالم دین کاروبار کا سوچتا ہے تو کوئی اسے دین کے منافی قرار دیتا ہے “ اگر یہی کرنا تھا تو مدارس میں کیوں رہے ؟؟ “ اور ہمت کرکے کوئی پہلا قدم اٹھا بھی لے تو ہم […]

سیاست و حالات حاضرہ

باغ بانی پر کشمیری معیشت کا دارومدار: مفتی منظور ضیائی

کشمیری اقتصادیات کا ایک بڑا حصہ پھلوں پر مبنی ہے ان میں صرف سیب کی باغبانی ۱۶۴۷۴۲ ہیکٹیئر رقبے میں کی جاتی ہے، جس سے سال ۲۰۱۸-۱۹ میں سیب کی کل پیداوار ۱ء۸ ملین (۱۸ لاکھ ۸۲ ہزار ۳۱۹) میٹرک ٹن سے زیادہ ہوئی (ڈائریکٹوریٹ برائے باغبانی، کشمیر کا ڈیٹا) یہاں کے محکمہ باغبانی کا تخمینہ ہے کہ […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

ملک کی معیشت سنبھالیں گے خود نہ سنبھلنے والے

ایڈیٹر کے قلم سے اس میں کوئی شک نہیں کہ قدرتی وبا کورونا وائرس نے دنیا کے بڑے سے بڑے ترقی یافتہ ممالک کی معیشت پر سوالیہ نشان لگا دیئے ہیں۔ خود کو سوپر پاور کہلانے والے امریکہ، اٹلی اور روس جیسی ترقی یافتہ کہے جانے والے ممالک نے بھی کورونا کی ہلاکت کے سامنے […]