مراسلہ

منزلوں کے نشانات (گزشتہ سے پیوستہ)

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں ۲۷؍ جنوری ٢٠٢١ء کی صبح تھی۔ موسم سرد تھا- خنک ہوائیں چل رہی تھیں- کُہر چھائی ہوئی تھی۔ ہم "بستی” (یوپی) پہنچ گئے۔ جہاں نبیرۂ فقیہ ملت مولانا احسن رضا امجدی ہمارے منتظر تھے۔ اپنی کار میں بٹھا کر اوجھا گنج لے گئے۔ شہزادۂ فقیہ ملت مفتی انوار احمد […]