ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحیمسقط عمان0096899633908 آہ قاتل سے ڈر گیے مُنصِفخون کا خون کر گیے مُنصِف جن سے تھی آبرو عدالت کیڈھونڈھیے وہ کدھر گیے مُنصِف بیٹھے تھے سچ کی پاسبانی کوجھوٹ بن کر اتر گیے مُنصِف زخم کو پھول کرنے آئے تھےاور رکھ کر شرر گیے مُنصِف گھر میں جوکچھ بچا فساد […]