تعلیم

عربی عبارت خوانی میں مہارت کیسے حاصل ہو

پیش کش: ابوالمبتسم ایاز احمد عطاری، پاکستان مفتی قاسم صاحب دامت فیوضھم فرماتے ہیں کہ جس کی یہ خواہش ہو کہ مجھے عربی عبارت پر مہارت حاصل ہو۔ تو وہ ان 10 باتوں پر عمل کرے۔ ان شاء اللہ عزوجل اُس کو عربی زبان پر مہارت حاصل ہوجائے گی۔ 1️⃣ کتب کی شروحات عربی میں […]