اہل بیت صحابہ کرام

بذل القوى فى مناقب المرتضی (مولا علی کرم اللہ وجہہ کے خصائص و فضائل)

ازقلم: نسیم رضا فیضی صدیقیصدرالمدرسین دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا ضلع تھانے ممبئی (١) حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنه چوتھے خلیفہ راشد ہیں عشرہ مبشرہ میں سے ہیں:(٢) جنگ تبوک میں جب نبی کریم صلی الله تعالیٰ عليه وسلم نے آپ کو مدینہ شریف میں چھوڑا تو آپ نے عرض کیا یا رسول […]