ویکوٹہ/آندھراپردیش: 18/مارچ، ہماری آواز(معین الدین ندوی) بعد نماز مغرب متصلاً صوبہ آندھرا پردیش کے عظیم دینی درسگاہ ”جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، کے پرشکوہ مسجد ابراہیم“ میں حضرت مولانا سید ظہیر احمد صاحب قاسمی دامت برکاتہم (بانی و مہتمم جامعہ، و جنرل سیکریٹری رابطہ مدارس اسلامیہ، آندھرا پردیش) کا دینی واصلاحی خطاب ہوا۔حمد و سلام کے بعد […]