متفرقات پونچھ میں برڈ فلو کا پہلا معاملہ درج 31/01/2021ہماری آوازتبصرہ(0) پونچھ ، 31 جنوری (کے این او): پونچھ ضلع میں عام طور پر برڈ فلو کے نام سے جانا جاتا ایون فلو کا پہلا واقعہ ہفتہ کے روز مردہ کوا سے لیا گیا نمونے مثبت آنے کے بعد پونچھ ضلع میں سامنے آیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پونچھ ، راہول یادو نے خبر رساں ایجنسی کو […]