مضمون نگار: ڈاکٹر محمد منظور عالم حکومت کی تشکیل ، ملک کی تعمیر اور جمہوریت کے قیام کابنیادی مقصد ہوتاہے عوام کو حقوق دینا ، سماج میں مساوات پیدا کرنا ، ہر ایک کو انصاف فراہم کرنا ،شہریوں کی آزادی کو یقینی بنانا۔اس بنیادی ایجنڈا کو پایہ تکمیل تک پہونچا نے کیلئے ملک میں متعدد […]