متفرقات

بجٹ اجلاس: لوک سبھا میں حزب اختلاف کی ہنگامہ آرائی،ملتوی ہوئی کاروائی

ہماری آواز/نئی دہلی، 02 فروری (پریس ریلیز) پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا میں حزب اختلاف کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی آج مسلسل دوسرے گھنٹے بھی تعطل کا شکار رہی جیسے ہی ایوان کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد ایوان کی کارروائی شروع ہوئی اراکین کے ہاتھوں میں […]