9 نومبر میرے مرشد کریم حضور امین شریعت کے وصال کی تاریخ کی مناسبت سے لکھی گئی تضمین بہشتِ کرم کی ڈگر ڈھونڈتی ہےمجھے حسن کی رہگزر ڈھونڈتی ہےکدھر کا ہوں زائر کدھر ڈھونڈتی ہے مجھے چشم رضواں ادھر ڈھونڈتی ہےمدینے کو میری نظر ڈھونڈتی ہے جبینِ عقیدت جھکاتے ہیں زاہدعبادت میں مشغول رہتے ہیں […]