متفرقات بی جے پی امیدوار کو اس کے گھر والوں نے بھی نہیں دیا ووٹ، سوشل میڈیا پر ٹرینڈ ہو رہا ہے SingleVoteBJP# 14/10/2021ہماری آوازتبصرہ(0) کسی انتخاب میں اگر امیدوار کو صرف ایک ووٹ ملے اور وہ بھی ایسی صورتحال میں کہ وہ ملک کی حکمراں جماعت اور سب سے بڑی سیاسی پارٹی کی نمائندگی کر رہا ہو تو یقیناً یہ سننے والے کے لیے حیرت کی بات تو ہو گی ہی۔اسی طرح کا ایک واقعہ انڈیا کی جنوبی ریاست […]