ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ مکرمی! فرقہ پرست طاقتیں تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کرتی رہیں ہیں اور تاریخ کی غلط تشریح کرکے مذہبی منافرت کو بڑھاوا دیا جاتا رہا ہے۔ سماج کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کیا جاتا ہے اور اس کا سیاسی استحصال کیا جاتا ہے ۔چھترپتی شیواجی مہاراج اور مسلم بادشاہوں کی […]