غزل

غزل:پژ مردہ دل کوڈھنڈی ہوا کیوں نہیں دیتے

خیال آرائی: ناطق مصباحی پژ مردہ دل کوڈھنڈی ہوا کیوں نہیں دیتےمجبور کا جو حق ہے دلا کیوں نہیں دیتے دشمن کاپسربھوک سے روتاھے سڑک پرغیرت زدو تم اسکو کھلاکیوں نہیں دیتے نفرت کی زمیں جس میں اگےزہرہلاہلدہقان اس میں آگ لگا لگاکیوں نہیں دیتے شیطان ترےملک کوبرباد کرےھےعامل کے فتیلہ سے جلاکیوں نہیں دیتے […]