گوشہ خواتین

خواتین کو ایک دن کی عزت مبارک ہو

ازقلم: گل افشاں شمشاد (برنپور) ہر سال مورخہ 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے اور اس میں خواتین کی بہادری ، انکے کارناموں کو سراہا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں پھیلی جنسی امتیاز کو ختم کیا جاسکے اور عورتوں کو سماج میں ایک خاص مقام دلایا جا سکے۔ عورت قدرت کا ایک […]