از قلم: محمد شمیم رضا اویسی امجدی زندگی آپ کے قدموں تلے دَھرْ جائیں گےیا نبی آپ کی ناموس پہ مر جائیں گے آپکی عظمت و عِفّتْ کی حفاظت کے لیےآپکے نام کی ہم عزت و حرمت کے لیےبحرِ ظلمات میں بے خوف اُتَر جائیں گےیا نبی آپکی ناموس پہ مر جائیں گے آپکی ذات […]