تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

مسلم،ہندو متحدہ محاذ: سال1857

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ پہلی جنگ آزادی: 1857 کوئی اتفاقی حادثہ نہ تھا،بلکہ آزادی وطن کی ایک منظم کوشش تھی،جو بعض غداروں کے سبب ناکام ہوگئی۔ اس میں مسلم و ہندو رہنما، بادشاہ دہلی، نواب و حکام، بہت سے راجا ومہاراجا شریک تھے۔ فوجیوں کوبھی خبرکردی گئی تھی۔ مؤرخ تاراچند نے لکھا:”میسورکے جڈیشیل کمشنرمسٹر […]