رشحات قلم : محمد عامر امجدی
سرکار کی محفل کی شان الگ ہے
ہر ایک نبی سے احمد مختار الگ ہے
روز آتے ہیں ملاٸکہ ان کے در پر
اس سید ابرار کی شان الگ ہے
جو بھی کرتےہیں توہین نبی
لگتا ہے مجھے ان کا خاندان الگ ہے
جو ادا کرتے ہیں سنت حسان
حشر میں ان کی پہچان الگ ہے
جس کو کہتے ہیں ہند کا قاضی
میرے اختر کا وہ لال الگ ہے
دیکھ کر کے جس یاد آتا خدا
مجد امجد کا وہ اولاد الگ ہے
جو بھی کرتیں ہیں مدحت ان کی
امجدی ان کی شان الگ ہے