دردناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوئے مولانا ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی کی نماز جنازہ کب اور کہاں؟

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

سلطان پور: 5 دسمبر، ہماری آواز(سوشل ڈیسک)
ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی، صدر المدسین دار العلوم مدینۃ العربیہ، دوست پور کی نماز جنازہ دوست پور میں آج 1:30 بجے دن میں اور گھوسی قصبہ خاص آستانہ خواجہ محمود بیرنگ میں بعد نماز عشاء 8:30 بجے رات میں ہوگی۔ اور یہیں تدفین ہوگی۔
یہ جانکاری دار العلوم مدینۃ العربیہ، دوست پور کے شیخ الحدیث حضرت مولانا فروغ احمد صاحب اعظمی نے دی۔

بتاتے چلے کہ دارالعلوم مدینۃالعربیہ دوست پور سلطان پور کے پرنسپل مولانا ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی گھوسوی ایک بارات سے واپس لوٹ رہے تھے کہ مغرب کےقریب 6/لائن پر اکسیڈینڈ میں شہید ہوگئے انا للّٰہ وانا الیہ رجعون
اللہ جل مجده حضرت کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
اس حادثہ سے دارالعلوم مدینۃالعربیہ دوست پور سمیت دیگر مدارس اسلامیہ اور حلقہ علما میں غم کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

الدال علیٰ خیر کفاعلہ (شیئر کریں)

About ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانب دار نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

Check Also

جامعہ اشرفیہ میں چلا یوگی کا بلڈوزر

آج 24 اپریل کو یوگی سرکارکا بلڈوزر اچانک اور غیر متوقع طور پر آج جامعہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔