صحابہ کرام

کیا آپ جانتے ہیں حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی تلوار کا وزن کتنا تھا

سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی تلوار کا وزن 35 کلو تھا
یہ وہ زمانہ تھا جب لوہا استعمال ہوتا تھا ،بھٹھیاں کم حرارت
کی ہوتیں لوہار کئي دن کی محنت سے تلوار بناتے
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ اکثر دو تلواریں استعمال فرماتے
‏ایک داہنے ہاتھ میں ایک بائیں ہاتھ میں ،یعنی ستر کلو۔۔۔۔۔۔۔
آج کل کے لوگوں میں سے شاید ننانوے فیصد وہ تلوار اٹھا نہ سکیں
مارنا تو درکنار ،پھر جنگ متواتر صبح سے شام تک ہوتی ،سارا دن
اتنا وزن اٹھانا ،اکثر صحابہ کرام کے بازو شل ہو جاتے تھے،
،انسان جو وزن اٹھاتا ہے تو قوت صرف کرتا ہے اورجتنی قوت اٹھانے میں لگتی ہے اس سے دوگنا قوت مارنے میں صرف ہوتی ہے ،
پھر اگر زرہ پہنی ہو تو کہنیوں تک وہ ہوتی ہے
‏ڈھال کا وزن بھی اچھا خاصا ہوتا ہے
آجکل ایک پوری طرح تیار فوجی 25 کلو وزن اٹھاتا ہے جس میں بندوق کا وزن صرف ساڑھے تین کلو ہے ،پانی دو لٹر باقی باروداور تھوڑی سی خوراک لیکن 35 کلو کی دو تلواریں یعنی ستر کلو اٹھا کر گھوڑا بھی قابو‏کرنا اسکو ہدف کی طرف موڑنا اور تلوار سے گردن اڑانایہ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شیروں کا ہی کام تھا

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے