گوہاٹی/ آسام: 28 دسمبر (اے۔این۔آئی۔) آسام کے وزیر ہیمنت وسوا شرما نے پیر کے روز کہا کہ آسام حکومت کی جانب سے مدرسہ چلانے کے عمل کو ختم کرنے کے لئے مدرسہ کی صوبائیت منسوخ کرنے کا ایک بل آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
آسام کے وزیر تعلیم ہیمنت نے کہا ، "میں ریاستی اسمبلی میں مدرسے کی صوبائیت منسوخ کرنے کے لئے ایک بل پیش کروں گا۔”
متعلقہ مضامین
لبنان اسرائیل جنگ، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟
گزشتہ سے پیوستہ سب سے پہلے آپ کو یہ بتادیں کہ 19 اکتوبر بروز سنیچر لبنان کی طرف سے حیفا کے علاقے قیسریا میں اسرائیلی پردھان منتری نتن یاہو کے گھر پر ڈرون سے ح ز ب اللہ نے حملہ کیا، ابھی تک جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے، ایک گاڑی میں آگ کی […]
حکومت کسانوں کو کچلنے پر تلی ہے:راہل، پرینکا
ہماری آواز/نئی دہلی 2 فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے حکومت پر کسانوں کو کچلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج کہا کہ جس طرح سے پولیس کسانوں کو روکنے کے لئے کام کررہی ہے اسے دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ حکومت نے […]
سنگھو بارڈر پر پرتشدد جھڑپ میں علی پور کے تھانہ انچارج زخمی
ہماری آواز/نئی دہلی 29 جنوری(پریس ریلیز) مرکزی حکومت سے زرعی قوانین کو واپس کرنے کے مطالبے کے سلسلے میں مظاہرہ کررہے کسانوں اور مقامی ہونے کا دعویٰ کرنے والے کچھ لوگوں کے گروہ کے درمیان جمعہ کو ہوئی پرتشدد جھڑپ میں علی پور تھانہ انچارج(ایس ایچ او) زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق دوپہر بعد مظاہرین […]




