مذہبی مضامین

قرآنی آیات جہاد پر اعتراض تو یجروید کے اشلوک پر کیوں نہیں؟؟؟

قرآن شریف پر اعتراض کرنے والے یجروید کی ان منتروں کا کیا جواب دیں گے؟؟

یاد رہے قرآن شریف میں جو جہاد کی تعلیم ہے وہ شرط کے ساتھ مشروط ہے جیسے نماز روزہ حج و زکوٰۃ کوئی بھی فرض بلا شرط نہیں اسی طرح جہاد بھی بلا شرط نہیں ہے شرطیں پالی جائیں پھر بھی اسلامی جہاد میں بڑی گنجائش ہیں بوڑھوں کو قتل نہ کیا جائے، بچوں کو نہ مارا جائے، بیماروں کو چھوڑ دیا جائے، عورتوں کو نہ قتل کریں، جو امان مانگے اسے امان دیں، اور جو ہتھیار رکھ سے اسے بھی چھوڑ دیں، صلح کی گنجائش نکلتی ہو تو جنگ سے بہتر صلح ہے ایسی درجنو خوبیاں اسلامی جہاد میں موجود ہیں ساتھ ہی اسلامی میں عام لوگوں کو کسی بھی انسان کے قتل کی اجازت نہیں، کیسا ہی مجرم ہو سزا حکومت دلائے گی ان تمام شرطوں کے باوجود اسلام پر اعتراض کرنا در اصل اسلام سے دشمنی یا نا سمجھی کے سبب ہے۔

وید میں جو تعلیم غیروں یا مخالفوں کے ساتھ سلوک کرنے کی دی گئی ہے اس کا خلاصہ پیش کرنا مشکل ہے تاہم صرف ایک وید یعنی یجروید کی تعلیم کا لب لباب سوامی دیانند کے الفاظ میں درج ذیل ہیں:

یجروید کی تعلیم کا خلاصہ
(مفصل حوالہ جات کے لیے یجروید بھاشیہ دیانند کا مطالعہ ضروری ہے)

  1. ان کو زندہ آگ میں جلا دو 12/13
  2. دشمنوں کے کھیتوں کو اجاڑ کر گاؤں جلادو 13/13
  3. ان کو درندوں سے ٹکڑے کرادو 15/15
  4. زہریلی ہواؤں سے ہلاک کردو 16/15
  5. ان کو سمندر میں غرق کر دو 18/15
  6. درندوں سے چروا دو 19/15
  7. ان کو ایسے تڑپا تڑپا کر مارو جیسے بلی کے منہ میں چوہا 65/16
  8. ان کی بستیوں کو آگ لگا دو 33/11
  9. ان کی گردنیں کاٹ دو 22/5
  10. ان کو تاعمر زنجیروں میں باندھ کر رکھو 25/ 1
  11. جائز و ناجائز طریقوں سے ہلاک کرو 28/1
  12. ان کا قتل عام کرو 40/17
  13. ان کو درختوں کی طرح کاٹ ڈالو 51/16
  14. بینڈ باجہ اور جوش آور گیتوں سے فوج کو جوش دلاو. 35/16
  15. توپ، بندوق، تیر و کمان سے فوج کو لیس کردو 36/16
  16. دشمنوں کو قتل کرنے کے لیے عورتوں کو تیار کرو 44/17
  17. مست سانڈ کی طرح دشمنوں کو مارتے جاو 32 /17
  18. ان کو آگ کے دلوں میں لپیٹ دو 77/11
  19. بیوی خاوند کے پہلو بہ پہلو جنگ کرے 50/13
  20. دشمنوں کو ہمیشہ لڑتے اور ان کو دکھ دیتے رہو 44/17
  21. ان کی بیخ کنی کرکے ان کا ملک چھین لو 38/17
  22. ان کو پاؤں کے نیچے کچلنا اور ان پر رحم نہ کرنا 39/17 ((آئینہ حق نما))

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com