عظمتِ قرآں

رب کی رحمت سے دولت قرآںہم کو حاصل ہے برکتِ قرآں اے خدا تیری بندگی کی ہےہم نے کرکے زیارتِ قرآں کاش کے ہم سبھی سمجھ جائیںعظمت و شان و شوکتِ قرآں ہوتی کیا آساں زندگی اپنیمانتے جو نصیحتِ قرآں ہم نہ کر پائے قدر مولا معافہاتھ تو آئی نعمتِ قرآں یہ ہے محفوظ اپنے … Read more

قرآنی گاؤں

ترکی کا محاورہ ہے کہ قرآن کریم حجاز مقدس میں نازل ہوا، مصر میں پڑھا گیا اور ترکی میں لکھا گیا۔ حقیقت بھی یہی ہے کہ دنیا کے نامور خطاط ترکی میں اور ممتاز قراء مصر میں پیدا ہوئے۔ کلام الٰہی سے محبت مصریوں کے خون میں شامل ہے۔ مصر میں ایک ایسا گاؤں یا … Read more

ہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن

قرار قلب ہے مومن کی جان ہے قرآنہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن ہر ایک شئ کی حقیقت کا ذکر ہے اس میںنہ سمجھو تم کہ فقط داستان ہے قرآن ہے کائنات کا ہر علم اس میں ہی پنہاںخدا کے فضل کا بین نشان ہے قرآن ہر ایک دور میں ہر قوم کے لیے ہے … Read more

رمضان نزول قرآن کا مہینہ

ازقلم: گل گلشن، ممبئی رمضان صرف روزہ رکھنے اور زکات دینے کا ہی مہینہ نہیں ہے بلکہ یہ قرآن کے نزول کا مہینہ بھی ہے۔ قرآن ہمیں راہ راست بتاتا ہے۔قرآن کے ذریعے اللّه نے ہماری رہنمائی فرمائی ہے۔ سب سے پہلی آیت کا مفہوم ہے کہ "اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے … Read more

قرآن پاک کو عجلت سے پڑھنے والوں کے لیے اہم پیغام، قصور کس کا ہے؟

رمضان المبارک کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے، خدا کی رحمتوں کا بادل چھایا ہوا ہے، روزہ داروں کے لیے نیکیوں کا موسم ہے، ہر طرف خوشی اور مسرت کا عالم ہے۔ قرآن پاک جو آسمانی کتابوں میں سب سے افضل اور قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے ذریعۂ ہدایت و نجات ہے، … Read more

قرآن کتاب امن و انصاف ہے

تحریر: محمد شہادت حسین فیضی9431538584 قرآن دستور حیات ہے، جس میں نہ افراط ہے نہ تفریط۔ یہ ہر معاملے میں ایک متوازن قانون کی کتاب ہے اور پورے طور پر انسانوں کی صحیح راہنمائی کے لیے ایک خدائی منشور اور گائڈلائن ہے۔یہ کتاب الہی دنیا کو ظلم و زیادتی، حیوانیت و بربریت، قتل و خونریزی … Read more

قرآنی آیات جہاد پر اعتراض تو یجروید کے اشلوک پر کیوں نہیں؟؟؟

قرآن شریف پر اعتراض کرنے والے یجروید کی ان منتروں کا کیا جواب دیں گے؟؟ یاد رہے قرآن شریف میں جو جہاد کی تعلیم ہے وہ شرط کے ساتھ مشروط ہے جیسے نماز روزہ حج و زکوٰۃ کوئی بھی فرض بلا شرط نہیں اسی طرح جہاد بھی بلا شرط نہیں ہے شرطیں پالی جائیں پھر … Read more

آج کل تراویح پڑھانے والے 80%حفاظ و قراء کی اصلاح اور ان کے تراویح کا حکم

ازقلم: احمد حسین رضویشعبہ قراءت و مقامات: جامعۃ الازھر قاہرہ مصر جیسا کہ میں نے بہتیرے حفاظ وقراء کوتراویح پڑھاتے دیکھا ہے چاہے وہ سورہ تراویح ہی کیوں نہ ہو اس طرح قرآن پاک پڑھتے ہیں کہ یہ جاننا مشکل ہوتاہے کہ قاری صاحب یا حافظ صاحب قرآن پاک کے کونسے الفاظ و کلمات ادا … Read more

قرآن پاک کی صوتی نغمگی کی ایک دلکش مثال

عینن تجرین(الرحمن,۵۰) عینن نضاختن (الرحمن,۶۶) ازقلم: خلیل احمد فیضانی قرآن مجید ایک معجزہ ہے بایں معنی یہ کتابِ معجز ہے اس کا اعتراف دنیا جہاں نے کیا- اس کی مثل ایک آیت لانے کا چلینز پندرہ سو برس پہلے بھی تھا اور آج بھی جوں کا توں باقی ہےلیکن مجال کہ کوئی فصیح و بلیغ … Read more

ہر نئے دن کا آغاز قرآن سے کریں

ازقلم: محمد حبیب اللہ بیگ ازہری صبح بیدار ہونے کے بعد کیا کرنا چاہیے؟صبح بیدار ہوکر ضرورتوں سے فارغ ہونے کے بعد قرآن مجید کو ہاتھوں میں لیا جائے، محبت واحترام کے ساتھ اس کا بوسہ لیا جائے، آنکھوں سے لگایا جائے، پھر جہاں سے میسر ہو کم ازکم ایک صفحہ کی تلاوت کی جائے، … Read more