مسلمانوں پر قرآن مقدّس کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں
ازقلم:- محمد شمیم احمد نوری مصباحیدارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان) قرآن مقدّس اللّٰہ تعالیٰ کا کلام اور اس کی آخری کتاب ہے، جسے انسانیت کی ہدایت کے لئے حضور نبی کریم صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم پر نازل کیا گیا،اس کتاب ہدایت سے انسان استفادہ اسی وقت کر سکتا ہے جب وہ اسے پڑھے گا، … Read more